ستھرا پن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - صفائی، پاکی، باریکی۔ "جو نزاکت اور ستھرا پن کاریگر نے اس کام میں دکھایا ہے وہ لاجواب ہے۔"      ( ١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ٢٠ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت 'ستھرا' کے ساتھ 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٤٦ء سے "شیرانی، مقالات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - صفائی، پاکی، باریکی۔ "جو نزاکت اور ستھرا پن کاریگر نے اس کام میں دکھایا ہے وہ لاجواب ہے۔"      ( ١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ٢٠ )

جنس: مذکر